پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (PSPA) کی آفیشل ویب سائٹ
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (PSPA) کی آفیشل ویب سائٹ 👇 https://pspa.punjab.gov.pk/ اسی ویب سائٹ پر آپ کو یہ سہولتیں ملیں گی Online Eligibility Check (اپنا CNIC ڈال کر پتہ چلائیں کہ آپ اہل ہیں یا نہیں) پروگرامز کی تفصیل (معذور افراد وظیفہ، ہمت کارڈ، آغوش مالی امداد وغیرہ)