Posts

Showing posts with the label Government servent leaves

آج، سرکاری اساتذہ کے ٹیب شہری یونٹ کے ہیڈ آفس سے موصول ہوئے ہیں۔

Image
 آج، سرکاری اساتذہ کے ٹیب شہری یونٹ کے ہیڈ آفس سے موصول ہوئے ہیں۔

BISE compulsory examination duty 2025

Image
 the notification about compulsory examination duty for the Lahore Board in 2024, you should look for a document titled  " Directions for Practical Examiners for Matric and Intermediate Examinations "  or the  " Letter to Examiner s  issued by  BISE Lahore  and  BISE Lahore .  A notification was also issued for the compulsory duty of Resident Inspectors and other concerned individuals.

Family pension again update

Image
 *ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا* *پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی* 🅐🖊️🅓 20-08-2025 *لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی, جب تک ذندہ رہیں گی پنشن ملے گی*

Only SST teach 9th and 10th classes

Image
 وزیر تعلیم صاحب کہاں ہیں ؟ یہ نوٹیفکیشن پڑھیں اور جواب دیں اپنی ناقص منصوبہ بندی کا ؟ آپ کو بیسیوں مرتبہ کہا کہ رشنالا ئزیشن ( جبری ٹرانسفر) سوچ سمجھ کر کریں ۔ تقریباً ہر ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں ای ایس ٹی اساتذہ ہائی اور ہائیر کلاسوں کو پڑھا رہے ہیں ۔لیکن آپ نے ایک نہیں سنی اور اپنی ضد پر اڑے رہے ۔۔۔۔۔۔ یہ نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) گوجرانوالہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ عنوان: نویں اور دسویں جماعتوں کے لیے اساتذہ کی تعیناتی اعلیٰ حکام کے دوروں کے دوران یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ بعض اسکولوں میں ESTs اور PSTs میٹرک کی کلاسز کو پڑھا رہے ہیں، حالانکہ اسکول میں SSTs موجود ہیں لہٰذا یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ صرف SST اساتذہ نویں اور دسویں جماعت کو پڑھائیں گے۔ اگر کسی اسکول میں SST اساتذہ کی کمی ہو تو ادارے کا سربراہ نویں اور دسویں جماعت کے تسلسلِ تعلیمی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کے لیے EST اساتذہ کو پڑھانے پر لگا سکتا ہے تمام سربراہان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ان احکامات پر خط و روح کے ساتھ عمل کریں کسی قسم کی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔

Benevolent fund status for Gvot employees

 https://bfms.punjab.gov.pk/PublicGrantStatus.asp Click here Benevolent fund گورنمنٹ ادارہ جات کے ملازمین اس لنک کو اوپن کرکے اپنی بہبود فنڈ کی گرانٹس کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں سکالر شپ گرانٹ کفن دفن گرانٹ, میرج گرانٹ  وغیرہ

Check list form for Leave enchantment

Image
 

Check list form for In-service Death 💀

Image
 

Check list form for Monthly Grant

Image
 

Check list form for Group Insurance

Image
 

Check list form for Medical leave

Image
 

Check list form for Ex Pakistan Leave

Image
 

Government servent must remember to these things before applying for leaves

Image
 چھٹیاں اپلائی کرتے وقت ملازمین درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں۔