Family pension again update

 *ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا*


*پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی*

🅐🖊️🅓 20-08-2025

*لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی, جب تک ذندہ رہیں گی پنشن ملے گی*




Comments

Popular posts from this blog

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری

Lum sum pay for Punjab contract employee