Lum sum pay for Punjab contract employee
لم سم پیکیج ڈیٹیل فرماٸش پہ
سرکاری ملازم کی تنخواہ سے ہر قسم کی کٹوتی ختم کر کے اسے یکمشت ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کے دوران: ماہانہ تنخواہ بہت زیادہ ہوتی ہے۔ نوکری ختم ہونے/وفات پانے کی شکل میں ملازم کو محکمہ کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا۔

Comments
Post a Comment