Posts

Showing posts with the label Sargodha

Good News for BS 4 years degree holders

Image
 *سرگودھا سی ای او ایجوکیشن کی جانب سے اطلاع* *محکمہ نے PST اساتذہ کی پروموشن کے سلسلے میں BS چار سالہ ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی فائلیں طلب کر لی* ہیں*۔ *مزید یہ کہ BS (4 Years) ڈگری کو پروموشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔* *تمام متعلقہ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اپنی مکمل فائل مقررہ مدت کے اندر جمع کروائیں۔*