لاہور میں تمام مارکیٹس رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کے احکامات
لاہور میں تمام مارکیٹس رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کے احکامات۔ یہ احکامات اعلی عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں ہے۔ اور ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد کرنے کیلئے لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو مراسلہ جاری۔