وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کے لیے "وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ" کا اجرا کر دیا گیا ۔ نمایاں خصوصیات: 💰 ماہانہ 25,000 روپے اعزازیہ۔ 💳 اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے رقم کی آسان وصولی۔ 🛡️ شفاف اور جدید ترین ادائیگی کا نظام۔ 🤝 اب تک 66,000 سے زائد امام مسجد صاحبان کی رجسٹریشن مکمل۔ یہ اقدام آئمہ کرام کی بے مثال خدمات کے اعتراف اور ان کے معاشی تحفظ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔