وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ

 پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کے لیے "وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ" کا اجرا کر دیا گیا ۔


نمایاں خصوصیات:

💰 ماہانہ 25,000 روپے اعزازیہ۔

💳 اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے رقم کی آسان وصولی۔

🛡️ شفاف اور جدید ترین ادائیگی کا نظام۔

🤝 اب تک 66,000 سے زائد امام مسجد صاحبان کی رجسٹریشن مکمل۔


یہ اقدام آئمہ کرام کی بے مثال خدمات کے اعتراف اور ان کے معاشی تحفظ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔




Comments

Popular posts from this blog

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری

Lum sum pay for Punjab contract employee