Pay fixation after promotion
حکومتِ پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی تنخواہ فکس کرنے کے اصول و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق اب پروموشن اور اپ گریڈیشن کی صورت میں ملازمین کی تنخواہ شفاف اور یکساں طریقے سے فکس کی جائے گی۔ ترقی کی صورت میں پرانی بنیادی تنخواہ کے ساتھ ایک انکریمنٹ شامل کرکے نئی سکیل میں ایڈجسٹ کیا جائے گا جبکہ اپ گریڈیشن کے موقع پر موجودہ تنخواہ کو قریبی یا اوپر والے سٹیج میں فکس کیا جائے گا۔ سالانہ اضافہ (انکریمنٹ) بھی شامل کیا جائے گا جہاں ضروری ہو۔ مخصوص محکموں جیسے ریلوے اور دفاع کے لیے علیحدہ ہدایات جاری ہوں گی۔ یہ اصول مالی سال 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔ #LED #todaybestphotochallenge #viralreelschallenge2025viralreelschallengejaiviralreelschallengeviralreelschallenge #viralvideochallenge #viralphotochallenge