میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری
🟢 پنجاب میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری! اربن یونٹ پنجاب نے PSERسروےمیں ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کرام کا ماہانہ معاوضہ 20,000 روپے سے بڑھا کر 40,000 روپے کر دیا ہے۔ 💰 یہ اقدام اساتذہ کی محنت، دیانت اور فیلڈ ورک میں بھرپور کارکردگی کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے۔ 👏یہ اضافہ نا صرف مالی لحاظ سے ریلیف فراہم کرے گا بلکہ دیگر سرکاری پروگراموں میں بھی اساتذہ کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرے گا۔ 📍 Urban Unit – Government of the Punjab #PSER #UrbanUnit #Teachers #EducationPunjab #RespectForTeachers #AppreciationPost #pser_survey