Good News for BS 4 years degree holders

 *سرگودھا سی ای او ایجوکیشن کی جانب سے اطلاع*

*محکمہ نے PST اساتذہ کی پروموشن کے سلسلے میں BS چار سالہ ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی فائلیں طلب کر لی* ہیں*۔

*مزید یہ کہ BS (4 Years) ڈگری کو پروموشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔*

*تمام متعلقہ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اپنی مکمل فائل مقررہ مدت کے اندر جمع کروائیں۔*





Comments

Popular posts from this blog

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری

Lum sum pay for Punjab contract employee