Posts

BISE compulsory examination duty 2025

Image
 the notification about compulsory examination duty for the Lahore Board in 2024, you should look for a document titled  " Directions for Practical Examiners for Matric and Intermediate Examinations "  or the  " Letter to Examiner s  issued by  BISE Lahore  and  BISE Lahore .  A notification was also issued for the compulsory duty of Resident Inspectors and other concerned individuals.

Financial assistance for Gvot. Employee

Image
 فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملازمت کے دوران وفات پاجانے والے ملازمین کی financial assistance کے حقدار وارثان کی لسٹ جاری کر دی

Punjab Flood situation

Image
 ابھی بھی PDMA نے خبر دی ہے کہ انڈیا نے دریائے راوی پر تھین ڈیم کے گیٹ کھول دیے ہیں اور اس وقت جسر کے مقام پر 210,000 کیوسک پانی کا ریلہ پاکستان میں داخل ہورہا ہے۔  یہ بات اس لیے بھی اہم ہے کہ لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر جی ٹی روڈ اور ریلوے کے پُل کی پانی گزارنے کی گنجائش 300,000 کیوسک ہے۔بہت زور لگاکر مزید 30 ہزار کیوسک پانی پُل سے گزارا جا سکتا ہے۔اس وقت شاہدرہ  کے مقام پر دریائے راوی میں 56 ہزار کیوسک پانی چل رہاہے۔ گنجائش سے زیادہ پانی آنے کی صورت میں پہلے تو راوی کے دائیں کنارے پر بند توڑ کر اضافی پانی کو نہروں، کھیتوں اور فلڈ چینل میں موڑ دیا جاتا تھا اور گھوم پھر کر یہ پانی پھر شرقپور کے پاس دوبارہ راوی میں چلا جاتا تھا اور یوں لاہور شہر نہ صرف سیلاب سے بچ جاتا تھا بلکہ پُل بھی محفوظ رہتے۔ سنہ 1988 کے سیلاب میں لاہور شہر کو اسی طریقے سے سیلاب سے بچایا گیا تھا۔ اس وقت سیلاب کا پانی  جی ٹی روڈ اور ریلوے کے پُل کی گنجائش سے دوگنا شدت کا تھا لہذا دریا کے بند توڑے پڑے تھے جس سے لاہور شہر تو محفوظ رہا لیکن کئی دیہات اور زرعی زمینیں ڈوب گئی تھیں۔  تاہم اب لاہور ...

Deputation Pay Fixation

Image
 وفاقی حکومت نے اپنے ہاں deputation پر کام کرنے والے خودمختار اداروں کے ملازمین کی pay fixation کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی

PST to EST promotion lahore

Image
 PST to EST (General Cadre) پروموشن: اہم وضاحت!   ؟📌 MSc Math, Physics, Biology یا Chemistry رکھنے والے اساتذہ کے لیے وضاحت 🟥 ڈی ای او لاہور کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن کو کچھ اساتذہ نے غلط انداز میں سمجھا۔   🟢 اس کی اصل تشریح درج ذیل ہے: ✅ تمام MSc / MA ہولڈرز (چاہے وہ Math, Physics, Urdu یا Islamic Studies میں ہوں) کو جنرل کیڈر میں ہی پروموٹ کیا جائے گا۔ ؟✅ MSc Math یا MSc Physics رکھنے والے اساتذہ کو سائنس کیڈر میں پروموٹ کرنے کی کوئی اجازت نہیں۔ ✅ 2014 کی پالیسی کے مطابق بی ایس سی میں مخصوص سائنسی مضامین نہ ہونے کی صورت میں، سائنس کیڈر میں پرموشن ممکن نہیں۔ ❌ لہٰذا کوئی "خوش فہمی" یا غلط تشریح نہ کریں۔   📎 یہ صرف جنرل کیڈر پرموشن کے قواعد کی وضاحت ہے، کوئی نیا فائدہ یا استثناء نہیں دیا گیا۔ یہ مراسلہ پرائمری سکول ٹیچرز (PST) کی گریڈ 14 (EST) میں 50% ان سروس کوٹہ کے تحت پروموشن کے حوالے سے ہے۔ اس کی بنیاد پر ایک جامع اور مختصر اپڈیٹ / پوسٹ یوں بنائی جا سکتی ہے: ؟📢 PST سے EST (گریڈ 14) پروموشن کے خواہشمند اساتذہ کیلئے اہم اطلاع! 📍 ڈی ا...

Teacher certificate

Image
 اگلے تین سال میں بین الاقوامی معیار کا ٹیچر سرٹیفیکیشن پروگرام لا رہے ہیں تاکہ اساتذہ جدید طریقہِ تدریس، مثبت رویے اور مسلسل سیکھنے کے ساتھ عالمی معیار پر بھی پہچانے جائیں۔

Pay Protection Regular to Contract and Contract to Regular Appointment

Image