Posts

Pay fixation after promotion

Image
 حکومتِ پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی تنخواہ فکس کرنے کے اصول و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق اب پروموشن اور اپ گریڈیشن کی صورت میں ملازمین کی تنخواہ شفاف اور یکساں طریقے سے فکس کی جائے گی۔ ترقی کی صورت میں پرانی بنیادی تنخواہ کے ساتھ ایک انکریمنٹ شامل کرکے نئی سکیل میں ایڈجسٹ کیا جائے گا جبکہ اپ گریڈیشن کے موقع پر موجودہ تنخواہ کو قریبی یا اوپر والے سٹیج میں فکس کیا جائے گا۔ سالانہ اضافہ (انکریمنٹ) بھی شامل کیا جائے گا جہاں ضروری ہو۔ مخصوص محکموں جیسے ریلوے اور دفاع کے لیے علیحدہ ہدایات جاری ہوں گی۔ یہ اصول مالی سال 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔ #LED #todaybestphotochallenge #viralreelschallenge2025viralreelschallengejaiviralreelschallengeviralreelschallenge #viralvideochallenge #viralphotochallenge

2025 سے 15 اگست 2026 تک ہفتہ وار ON/OFF شیڈول یکجا اور ترتیب وار درج ذیل Alternate Saturday

 *15 اگست 2025 سے 15 اگست 2026 تک ہفتہ وار ON/OFF شیڈول یکجا اور ترتیب وار درج ذیل ہے*  - 16 اگست 2025 آف* - 23 اگست 2025 آن* - 30 اگست 2025 آف* - 06 ستمبر 2025 آن* - 13 ستمبر 2025 آف* - 20 ستمبر 2025 آن* - 27 ستمبر 2025 آف* - 04 اکتوبر 2025 آن* - 11 اکتوبر 2025 آف* - 18 اکتوبر 2025 آن* - 25 اکتوبر 2025 آف* - 01  نومبر 2025 آن* - 08  نومبر 2025 آف* - 15  نومبر 2025 آن* - 22  نومبر 2025 آف* - 29  نومبر 2025 آن* - 06 دسمبر 2025 آف* - 13 دسمبر 2025 آن* - 20 دسمبر 2025 آف* - 27 دسمبر 2025 آن* - 03 جنوری2026 آف* - 10 جنوری2026 آن* - 17 جنوری2026 آف* - 24 جنوری2026 آن* - 31 جنوری2026 آف* - 07 فروری 2026 آن* - 14 فروری 2026 آف* - 21 فروری 2026 آن* - 28 فروری 2026 آف* - 07 مارچ   2026 آن* - 14 مارچ   2026 آف* - 21 مارچ   2026 آن* - 28 مارچ   2026 آف* - 04 اپریل  2026 آن* - 11 اپریل  2026 آف* - 18 اپریل  2025 آن* - 25 اپریل  2026 آف* - 02 مئی    2026 آن* - 09 مئی    2026 آف* - 16 مئ...

Utility store corporation pay package for employees.

Image
 Utility store corporation pay package for employees. 

BS degree consider for promotion

Image
 پنجاب حکومت کا اہم اعلان  اب BS (16 سالہ تعلیم) ڈگری MA/MSc (16 سالہ تعلیم) کے مساوی قرار بی ایس اور ایم اے/ایم ایس سی ڈگریز کو اکیڈمک طور پر برابر قرار دے دیا گیا۔کوالیفکیشن ایکویولینس کمیٹی کا فیصلہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری، تمام سی ای او ڈی ای اے اور متعلقہ دفاتر کو بھجوایا دیا گیا  نوٹیفکیشن جاری، فوری نفاذ کے احکامات *خلاصہ (اردو میں):* *حکومت پنجاب، محکمہ اسکول ایجوکیشن* کی طرف سے 9 ستمبر 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: *موضوع:*   *PST سے EST پر ترقی کے لیے BSc (14 سالہ) اور BS/MSc (16 سالہ) ڈگریوں کی مساوات کے حوالے سے QEDC اجلاس کی کارروائی* *اہم نکات:* 1. *ترقی کے لیے 16 سالہ ڈگری کو تسلیم کیا گیا:*    - اگر کسی استاد کے پاس *BS یا MSc (16 سالہ تعلیم)* ہے تو وہ اب *Primary School Teacher (PST)* سے *Elementary School Teacher (EST)* کے عہدے پر ترقی کے اہل ہوں گے۔ 2. *معیاری تعلیم کو فروغ دینے کی غرض سے فیصلہ:*    - اگر BSc (14 سالہ) کی بنیاد پر ترقی دی جا رہی ہے تو *16 سالہ تعلیم یافتہ (BS/MSc) افراد کو ترجیح دی...

May Noor Brilliant students

Image
 ارفع کریم کے بعد پاکستان کی ایک اور قابل فخر شخصیت ماہ نور کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ ماہ نور، جو کہ پاکستان کی قابل فخر بیٹی ہیں،  جنہوں اٹھارہ سال کی عمر میں 23 اے لیولز میں "A" اور "A+" گریڈز حاصل کر کے نہ صرف عالمی ریکارڈ قائم کیا بلکہ اسے 161 کے IQ لیول کے ساتھ البرٹ آئنسٹائن اور سٹیفن ہاکنگ سے زیادہ IQ رکھنے والی فرد کے طور پر بھی تسلیم کیا گیا۔ ماہ نور کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں میڈیکل کی تعلیم کے لئے فوری پیشکش موصول ہوئی، جو انہوں نے قبول کی اور انشاء اللہ اکتوبر میں اس کا آغاز ہو گا۔ ماہ نور کے "A" اور "A+" گریڈز جن مضامین میں آئے ان میں نفسیات، سماجیات، قانون، کاروبار، اکاؤنٹنگ، معاشیات، لاطینی، جرمن، فرانسیسی، کمپیوٹر سائنس، فلم اسٹڈیز، سیاست، کلاسیکی تہذیب، ریاضی، مزید ریاضی، جغرافیہ اینڈ میڈیا اسٹڈیز، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، انگریزی ادب، شماریات اور اکاؤنٹنگ شامل ہیں۔ ماہ نور بچپن سے ہی غیر معمولی ذہانت کی حامل تھیں۔ انہوں نے محض چھ سال کی عمر میں ہیری پوٹر کے تمام ناول پڑھ کر یاد کر لیے تھے اور 11 سال کی عمر میں آکسفورڈ انگلش ڈکشنری ...

Flood in Pakistan

Image
 سوچ ہی اصل عذاب ہے نیدرلینڈز کا 26٪ رقبہ سطح سمندر سے 7 میٹر نیچے اور 59٪ صرف 1 میٹر اوپر ہے، مگر وہاں سیلاب قابو میں ہیں کیونکہ انہوں نے اسے "خدا کا عذاب" کہہ کر انسانیت کو مرنے کے لیے نہیں چھوڑا بلکہ ڈیم، بیریئرز اور جدید سسٹمز بنا ڈالے۔ ڈنمارک (Lammefjord – 7m نیچے) جرمنی (Schleswig-Holstein – 3.5m نیچے) بیلجیم کے ساحلی پُولڈرز برطانیہ (Fens – 4m نیچے) اور فرانس (Camargue – سطح سمندر سے نیچے) سب نے اپنی قوم کو بچانے کے لیے منصوبہ بندی کی اور ترقی کی۔ مگر پاکستان؟ یہاں ہر چند سال بعد سیلاب آتا ہے اور ہر بار یہ قوم اسے "عذاب" یا "آزمائش" کہہ کر جان چھڑا لیتی ہے۔ نہ ڈیم بناتے ہیں ، نہ منصوبہ بندی ، نہ کوئی پالیسی۔ نتیجہ: ہر بار وہی تباہی ،بیرونی امداد ملنے کے باوجود بھی وہی رونا ، وہی خاموشی ، اور پھر انتظار اگلی آفت کا۔   ڈاکٹر شہباز اختر

BISE compulsory examination duty 2025

Image
 the notification about compulsory examination duty for the Lahore Board in 2024, you should look for a document titled  " Directions for Practical Examiners for Matric and Intermediate Examinations "  or the  " Letter to Examiner s  issued by  BISE Lahore  and  BISE Lahore .  A notification was also issued for the compulsory duty of Resident Inspectors and other concerned individuals.