Posts

Showing posts from October, 2025

وفاقی سرکاری ملازمین پر نوازشات کا سلسلہ جاری ہاؤس رینٹ سیلنگ 2025ء

Image
 وفاقی سرکاری ملازمین پر نوازشات کا سلسلہ جاری ہاؤس رینٹ سیلنگ 2025ء وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری  تمام گریڈ 1 تا 22 کے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری

سرکاری ملازم کی پنشن ختم۔ پنشن قومی خزانے پر بوجھ ہے۔ آرڈیننس جاری

 سرکاری ملازم کی پنشن ختم۔ پنشن قومی خزانے پر بوجھ ہے۔ آرڈیننس جاری گورنر پنجاب کی منظوری سے حکومت پنجاب نے ایک نیا آرڈیننس جاری کیا جس کا نام “پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس (منسوخی) آرڈیننس 2025” ہے۔ اس آرڈیننس کے ذریعے 2018 میں نافذ کیا گیا قانون “پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018” منسوخ کر دیا گیا ہے۔ 2018 میں بنائے گئے اس قانون کا مقصد وہ تمام سرکاری ملازمین جو کئی سالوں سے کنٹریکٹ یا عارضی بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، انہیں مستقل (ریگولر) کرنا تھا تاکہ انہیں پنشن، انکریمنٹ اور سروس سیکیورٹی جیسے حقوق حاصل ہو سکیں۔ اس قانون کے تحت صوبے بھر کے متعدد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل حیثیت دی گئی تھی۔ تاہم، حکومتِ پنجاب نے اب فیصلہ کیا ہے کہ ملازمین کی تقرری کا موجودہ نظام بنیادی پے اسکیل ( Basic Pay Scale ) سے ہٹا کر Lump Sum Pay Package یعنی یکمشت تنخواہی پیکج پر منتقل کیا جائے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس تبدیلی سے سرکاری خزانے پر پڑنے والا مالی بوجھ، خصوصاً پنشن اور دیگر مراعات کی صورت میں، نمایاں طور پر کم ہوگا۔ آرڈیننس کے مطابق، پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018 کو مکمل طور پ...

`اب جو شخص پنجاب سوشیو اکنامک سروے نہیں کرواٸے گا اور بدتمیزی کرے گا وہ جیل بھی جاٸے گا۔ آج لیاقت پور میں ایک FIR ہوگٸی`

Image
 `اب جو شخص پنجاب سوشیو اکنامک سروے نہیں کرواٸے گا اور بدتمیزی کرے گا وہ جیل بھی جاٸے گا۔  آج لیاقت پور میں ایک FIR ہوگٸی`

📢 *ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 منسوخ — کنٹریکٹ ملازمین کے لیے بڑا جھٹکا 📢

Image
 📢 *ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 منسوخ — کنٹریکٹ ملازمین کے لیے بڑا جھٹکا!*   حکومت پنجاب نے 31 اکتوبر 2025 کو *" Punjab Regularization of Service Act 2018 "* کو *منسوخ* کر دیا ہے۔ اب اس قانون کے تحت کوئی بھی کنٹریکٹ ملازم مستقل نہیں ہو سکے گا۔ 🔴 *یہ قانون کیا تھا؟*   2018 میں منظور ہونے والا یہ قانون اُن ملازمین کے لیے تھا جو *کنٹریکٹ پر 3 سال* یا اس سے زائد خدمات انجام دے چکے تھے۔ اس قانون کے تحت انہیں *مستقل کرنے کا حق* حاصل تھا۔ ⚠️ *اب کیا ہوا؟*   گورنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ *" Repeal Ordinance 2025 "* کے مطابق:   - یہ ایکٹ *مکمل طور پر منسوخ* کر دیا گیا ہے۔   - حکومت کا مؤقف ہے کہ مستقل کرنے سے *سرکاری خزانے پر بوجھ* پڑتا ہے۔ 📌 *کیا اس سے پچھلے ریگولر ملازمین متاثر ہوں گے؟*   نہیں، جو ملازمین پہلے سے ریگولر ہو چکے ہیں، ان پر اس منسوخی کا *اطلاق نہیں ہو گا۔* لیکن نئے ملازمین کی مستقل تعیناتی کے امکانات *ختم* ہو گئے ہیں۔ 📣 *ہماری گزارش:*   حکومت سے اپیل ہے کہ ایسے کنٹریکٹ ملازمین جو سالوں سے خدمت انجام دے ر...

پنجاب بھر سے 15 ہزار سرکاری اساتذہ تین ماہ کے لیے سوشیو اکنامک سروے کی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

Image
 پنجاب بھر سے 15 ہزار سرکاری اساتذہ تین ماہ کے لیے سوشیو اکنامک سروے کی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

آج، سرکاری اساتذہ کے ٹیب شہری یونٹ کے ہیڈ آفس سے موصول ہوئے ہیں۔

Image
 آج، سرکاری اساتذہ کے ٹیب شہری یونٹ کے ہیڈ آفس سے موصول ہوئے ہیں۔

Submission of PERs/ACRs through SED-HRMIS on Online Portal

Image
 Submission of PERs/ACRs through SED-HRMIS on Online Portal

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری

Image
 🟢  پنجاب میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری! اربن یونٹ پنجاب نے PSERسروےمیں ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کرام  کا ماہانہ معاوضہ 20,000 روپے سے بڑھا کر 40,000 روپے کر دیا ہے۔ 💰 یہ اقدام اساتذہ کی محنت، دیانت اور فیلڈ ورک میں بھرپور کارکردگی کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے۔ 👏یہ اضافہ نا صرف مالی لحاظ سے ریلیف فراہم کرے گا بلکہ دیگر سرکاری پروگراموں میں بھی اساتذہ کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرے گا۔ 📍 Urban Unit – Government of the Punjab #PSER #UrbanUnit #Teachers #EducationPunjab #RespectForTeachers #AppreciationPost #pser_survey

School education winter timing

Image
 

Toxic leadership is the enemy of innovation.

Image
  Toxic leadership is the enemy of innovation. And the numbers back it up—79% of employees say their performance isn’t managed in a way that drives motivation (Gallup). Translation: micromanagement is killing your culture—and your ROI. Here’s what it’s costing you: ✅ Trust - Teams feel watched, not supported. ✅ Innovation - Creativity dies when every move is second-guessed. ✅ Momentum - Decisions slow. Burnout spikes. People quit. The truth? You don’t need better processes—you need better leaders. ...and you need to develop them to be better humans. In this Fuel Your Growth infographic, we break down 10 types of micromanagers and how to handle each: 1. The Boss Hawk 2. The Control Freak 3. The Endless Checker 4. The Task Interrupter 5. The Meeting Phanatic 6. The Nitpicker 7. The Idea Thief 8. The Trust-Phobic 9. The Insecure Boss 10. The Credit Hog