Posts

Showing posts from November, 2025

پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے عوامی فلاحی پروگرام

Image
 🌸 وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے عوامی فلاحی پروگرام 🌸 جو آپ گھر بیٹھے آن لائن حاصل کر سکتے ہیں: 1️⃣ مینارٹی کارڈ mcard.punjab.gov.pk 2️⃣ دھی رانی پروگرام cmp.punjab.gov.pk 3️⃣ مریم کی دستک dastak.punjab.gov.pk 4️⃣ آسان کاروبار کارڈ akc.punjab.gov.pk 5️⃣ فری سولر پینل سکیم cmsolarscheme.punjab.gov.pk 6️⃣ زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن cmstp.punjab.gov.pk 7️⃣ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام portal.tevta.gop.pk/admission.aspx 8️⃣ گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام certifications.pitb.gov.pk 9️⃣ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام acag.punjab.gov.pk 🔟 گرین ٹریکٹر پروگرام agripunjab.gov.pk 1️⃣1️⃣ ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام agripunjab.gov.pk/jobs 1️⃣2️⃣ پی ایس ای آر پروگرام (PSER) pser.punjab.gov.pk 1️⃣3️⃣ ہونہار اسکالرشپ پروگرام honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk 1️⃣4️⃣ آسان کاروبار فنانس اسکیم akf.punjab.gov.pk 🌿 وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے عوام کے لیے بنائے گئے یہ تمام پروگرام آن لائن دستیاب ہیں، جن سے آپ گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 🌿

Good News for BS 4 years degree holders

Image
 *سرگودھا سی ای او ایجوکیشن کی جانب سے اطلاع* *محکمہ نے PST اساتذہ کی پروموشن کے سلسلے میں BS چار سالہ ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی فائلیں طلب کر لی* ہیں*۔ *مزید یہ کہ BS (4 Years) ڈگری کو پروموشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔* *تمام متعلقہ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اپنی مکمل فائل مقررہ مدت کے اندر جمع کروائیں۔*

The Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025

Image
 زمینوں سے ناجائز قبضے ختم کروانے کے نئے نظام کا جائزہ ------------------------------------- حکومت پنجاب نےزمینوں پر ناجائز قبضے کے خاتمےکا قانون The Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025 ایک اچھےمقصد کے پیش نظر نافذ کیا ہے- اس کی صوبائی سطح پر واقعی اشد ضرورت تھی کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایک وفاقی قانون اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا تھا۔  اس قانون کا بنیادی مقصدکمزور افراد، بیواؤں اور یتیموں کو مؤثر اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی کی سربراہی میں تشکیل کردہ Dispute Resolution Committee کا بہت اہم کردار ہے۔ ڈی پی او بھی اس کمیٹی کے ممبر ہیں۔ یہ کمیٹی تنازعے کو amicably حل کروا سکتی ہے  یا محکمہ مال کو زمین کی تقسیم نوے دن میں مکمل کرنے کا حکم دے سکتی ہے یا پھر ریفرنس پراپرٹی ٹربیونل کو بھیج سکتی ہے۔ ٹربیونل ہائی کورٹ کے سابقہ/ریٹائرڈ جج یا ریٹائرڈ/سابقہ ڈسٹرکٹ سیشن جج پر مشتمل ہو گا۔  متذکرہ بالا کمیٹیوں کی کارکردگی کی کے بارے میں لوگ مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں- اس پورے نظام کی کامیابی کی چابی اس کمیٹی کے...

Reimbursement of medical charges

Image
 اس لیٹر کے مطابق ملازمین درج ذیل علاج کروانے کا معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں

Micro Gateway Payment (MPG)

 فیڈرل اور پراونشل گورنمنٹ ملازمین کی تنخوا اور پینشن  Micro Gateway Payment (MPG) کے ذریعہ بھیجنا شروع کی جا چکی ہے۔ اس ضمن میں تمام ملازمین اور پینشنر حضرات سے گزارش ہے کہ ۱. پینشن سلپ یا payslip پر درج شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کنفرم کر لیں کہ  اوریجنل CNIC کے مطابق بلکل درست ہے ۲. شناختی کارڈ expire ہونے سے ایک ماہ پہلے renew کروا لیں۔ ۳. اگر آپ کا شناختی کارڈ کبھی گم  ہوا تھا اور آپ نے نیا شناختی کارڈ بنوا لیا تھا تو نئے بنوائے گئے شاختی کارڈ کو بینک میں بھی جمع کروا دیں۔  ۴. پینشن سلپ یا salary slip پر درج بینک اکاؤنٹ نمبر اور IBAN نمبر کی اچھی طرح تسلی کر لیں یہ مکمل طور پر درست ہونا ضروری ہے۔  ۵. پینشنر حضرات گورنمنٹ کی ہدایات کی مطابق مطلوبہ وقت پر biomateric وریفکیشن لازمی کروا لیں۔ اگر اوپر دی گئی ہدایات میں سے کسی ایک میں غلطی پائی گئی تو پینشن یا تنخوا credit ہونے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔  *نوٹ* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین ابھی MPG پر منتقل نہیں ہوئے۔ اگلے آنے والی ایک سے دو ماہ کے اندر منتقل ہوجائیں ...

Authority Letter for Enumerator

Image
Here is Authority Letter for Enumerator of Tehsil Model town. Authority Letter for Enumerator

پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)

Image
 *‏پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)  سروے ہو رہا ہے، جو کہ پورے پنجاب میں بیک وقت جاری ہے۔ یہ سروے حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ہو رہا ہے* اس سروے کا مقصد ہر خاندان کے درست معاشی و سماجی حالات کا ریکارڈ تیار کرنا ہے تاکہ حکومت پنجاب فلاحی منصوبوں کو زیادہ مؤثر اور شفاف طریقے سے عوام تک پہنچا سکے۔  *ان منصوبوں میں شامل ہیں:* 1. راشن کارڈ 2. صحت کارڈ 3. ہمت کارڈ 4. کسان کارڈ 5. لائیو اسٹاک کارڈ 6. ہارٹ سرجری پروگرام 7. مینارٹی کارڈ 8. تعلیمی وظائف اور تعلیمی سکیمیں 9. روشن گھرانہ سولر پروگرام 10. ای بائیک سکیم 11. دھی رانی جہیز پروگرام 12. اپنی چھت اپنا گھر سکیم 13. آسان کاروبار سکیم        وغیرہ...  *اہم ہدایات برائے عوام:* 1. جب سروے کرنے والے  آپ کے پاس آئیں تو اُن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ 2. اپنی درست اور مکمل معلومات فراہم کریں (شناختی کارڈ نمبر، خاندانی تفصیل، آمدنی وغیرہ)۔ 3. آپ کا فراہم کردہ ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا غلط استعمال نہیں ہوگا، کیونکہ یہ سروے براہِ راست پنجاب حکومت کی زیر نگرانی ہو رہا ہے۔ یہ سروے مستقبل میں پورے پنجا...

اساتذہ کو کرونا کی ریکوری

Image
 جن اساتذہ کو کرونا کی ریکوری ڈالی جا رہی ہے اگر اس عرصہ کی ہے تو ریکوری جمع کروانے کی بجائے اس لیٹر کے حوالے سے اپنا جواب دیں اور اپنے حاضری رجسٹر کی کاپی ساتھ لگا دیں۔ شکریہ  رانا لیاقت علی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

Image
 🟩 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) 🔹 اہم نکات: 1. عہدہ: اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) 2. مدتِ تقرری: 01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026 3. عمر کی حد: 21 سے 45 سال 4. ماہانہ معاوضہ: ہائی سیکنڈری اسکول: 45,000 روپے ہائی اسکول: 45,000 روپے مڈل اسکول: 45,000 روپے پرائمری اسکول: 38,000 روپے 5. تعلیمی قابلیت: پرائمری اسکول: FA/FSc مڈل اسکول: BA/BSc ہائی اسکول: MA/MSc ہائی سیکنڈری اسکول: MA/MSc (مضامین کی اہلیت کے مطابق) 🕒 اہم تاریخیں: 1. آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 10 نومبر 2025 تا 20 نومبر 2025 2. میرٹ لسٹ کی تیاری: 25 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے تک 3. پری اسکریننگ ٹیسٹ: 26 نومبر 2025 4. انٹرویوز: 27 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے سے 5. فائنل میرٹ لسٹ کا اجرا: 28 تا 29 نومبر 2025 شام 5:00 بجے تک 6. اپوائنٹمنٹ آرڈرز کی فراہمی: 30 نومبر 2025 7. کام کا آغاز: 01 دسمبر 2025 ⚙️ دیگر ہدایات: کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ تعیناتی عارضی (Temporary) بنیادوں پر ہوگی۔ تعلیمی میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدہ 31 مئی 2026 تک جاری رہے گ...

لاہور میں تمام مارکیٹس رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کے احکامات

Image
 لاہور میں تمام مارکیٹس رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کے احکامات۔  یہ احکامات اعلی عدلیہ کے احکامات کی روشنی میں ہے۔ اور ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد کرنے کیلئے لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو مراسلہ جاری۔

جدید حاضری کا نظام جدید پنجاب کی پہچان۔ Coming Soon.

Image
 جدید حاضری کا نظام  جدید پنجاب کی پہچان۔ Coming Soon.

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ — بڑی آئینی تبدیلیوں کا عندیہ! 📜

 📜 حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ — بڑی آئینی تبدیلیوں کا عندیہ! ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئین پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جس کے ذریعے ملک کے آئینی، انتظامی اور عدالتی ڈھانچے میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ترمیم کے چند اہم نکات درج ذیل ہیں 👇 1️⃣ آئینی عدالت کا قیام: مجوزہ ترمیم میں سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات کو محدود کر کے ایک علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دی گئی ہے، جو صرف آئینی نوعیت کے مقدمات سننے کی مجاز ہوگی۔ 2️⃣ ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی: 2001 کے بعد ختم ہونے والا نظام دوبارہ لانے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے تحت انتظامی افسران (ACs, DCs) کو عدالتی اختیارات حاصل ہوں گے۔ اس سے عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان اختیارات کی لکیر دوبارہ دھندلی ہو سکتی ہے۔ 3️⃣ ججوں کے تبادلے کا نیا نظام: ججوں کے تبادلوں کے طریقہ کار میں ترمیم کی تجویز ہے تاکہ ہائی کورٹس کے ججوں کو مرکزی اتھارٹی کے ذریعے تبدیل کیا جا سکے — جو عدلیہ کی خودمختاری پر بحث چھیڑ سکتا ہے۔ 4️⃣ این ایف سی ایوارڈ میں صوبائی حصے کا خاتمہ: یہ نکتہ سب سے زیادہ متنازع قرار دیا جا رہا ...

چہرے بولتے ہیں ۔ سرکاری ملازمین کی نمائندہ جماعت نے اپنے مطالبات وزیر صاحب کو پیش کردیے

Image
 چہرے بولتے ہیں ۔ سرکاری ملازمین کی نمائندہ جماعت نے اپنے مطالبات وزیر صاحب کو پیش کردیے۔ وزیر صاحب یہ مطالبات مریم اورنگزیب کو پیش کریں گے، وہ جائزہ لینے کے بعد مطالبات آگے قابل احترام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کریں گی۔ (مثبت رپورٹنگ: وزیر صاحب مطالبات غور سے سُن رہے ہیں)

Tools can make you hyper-productive

 ⚠ Alert: These tools can make you hyper-productive: (1) ChatGPT.com (solves anything) (2) Writesonic.com (writes anything) (3) MidJourney.com (generates art) (4) Replit.com (generates code) (5) Synthesia.ai (generates video) (6) Soundraw.io (generates music) (7) Starry.ai (generates avatars) (8) SlidesAI.io (generates PPTs) (9) Remini.ai (edit pictures) (10) Pictory.ai (edit videos) (11) Wordtune.com (summarize notes)

سرکاری ملازمین کے 85 فیصد ہائرنگ الاؤنس میں اضافہ، وزیراعظم آفس کی جانب سے منظوری! آئندہ ہفتے تک منسٹری آف ہاؤسنگ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ #IESCO #PESCO #FESCO #SEPCO #NTDC #TESCO #HESCO #MEPCO #QESCO #LESCO #GEPCO #WAPDA

Image
 سرکاری ملازمین کے 85 فیصد ہائرنگ الاؤنس میں اضافہ، وزیراعظم آفس کی جانب سے منظوری!  آئندہ ہفتے تک منسٹری آف ہاؤسنگ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔  #IESCO #PESCO #FESCO #SEPCO #NTDC #TESCO #HESCO #MEPCO #QESCO #LESCO #GEPCO #WAPDA

بین الاقوامی ٹیچر سرٹیفیکیشن: وزیر حیات نے ICE پاکستان جیسی تنظیموں کو سپورٹ کیا ہے، جو روزگار کی اہلیت اور عالمی سطح پر تیار مہارتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی اساتذہ کے سرٹیفیکیشن فراہم کرتی ہے۔

بین الاقوامی ٹیچر سرٹیفیکیشن: وزیر حیات نے ICE پاکستان جیسی تنظیموں کو سپورٹ کیا ہے، جو روزگار کی اہلیت اور عالمی سطح پر تیار مہارتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی اساتذہ کے سرٹیفیکیشن فراہم کرتی ہے۔ پنجاب کے سکول ایجوکیشن کے وزیر رانا سکندر حیات مختلف اقدامات میں شامل ہیں جن میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی شامل ہے، لیکن کسی ایک، جامع ٹیچر سرٹیفیکیشن پروگرام کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ان کی کوششیں PITB کے ساتھ 'ڈیجیٹل سفر فیوچر' پروگرام کے ذریعے اساتذہ کے لیے ڈیجیٹل مہارت کی تربیت، ICE پاکستان فیس بک جیسی تنظیموں کے ساتھ بین الاقوامی سرٹیفیکیشن کی حمایت، اور تربیت اور دیگر شعبوں کی نگرانی کے لیے پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی (PECTAA) کے قیام جیسے شعبوں پر توجہ مرکوز کرتی ہیں۔  

`اہم خبر Mid ٹرم` ☑️ پیکٹا (PECTAA) کے مڈ ٹرم امتحانات (SBA) تمام مضامین کے لیے 8 دسمبر 2025 سے 19 دسمبر 2025 تک منعقد ہوں گے۔۔!! ☑️ جبکہ جماعت پنجم اور ہشتم کے فائنل امتحانات صرف چار مضامین میں ہوں گے اردو، انگلش، ریاضی اور سائنس۔۔!!

 `اہم خبر Mid ٹرم` ☑️ پیکٹا (PECTAA) کے مڈ ٹرم امتحانات (SBA) تمام مضامین کے لیے 8 دسمبر 2025 سے 19 دسمبر 2025 تک منعقد ہوں گے۔۔!! ☑️ جبکہ جماعت پنجم اور ہشتم کے فائنل امتحانات صرف چار مضامین میں ہوں گے اردو، انگلش، ریاضی اور سائنس۔۔!!