DCPS in punjab

 پنجاب گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق ایسے گورنمنٹ ملازمین جو 08 جنوری 2024 کو یا اس کے بعد ریگولر appoint ہوئے ہیں یا پھر کنٹریکٹ سے ریگولر ہوئے ہیں۔ اُن کو پینشن ایک نئے نظام کے تحت ملے گی

اس نظام کے تحت


1۔ ملازم کی تنخوا سے 10% ہر ماہ پینشن کنٹربیوشن کی مد میں کٹوتی ہوگی

2۔ جب کے گورنمنٹ 12% ہر ماہ share بھی دے گی 


یہ ٹوٹل 22% انویسٹ کر کے حاصل ہونے والا منافع بھی اس فنڈ میں جمع ہوتا رہے گا۔ 


اس لیے دسمبر 2025 کی تنخوا سے کٹوتی کو لازم قرار دیا گیا ہے


ریٹائرمنٹ کے وقت اس فنڈ میں جمع شدہ رقم کا 25% ادا کر دیا جائے گا جب کے باقی 75% کے ذریعے ریٹائرمنٹ کے بعد 20 سال تک پینشن ادا کی جائے گی


ایسے تمام ملازمین جو 08 جنوری 2024 کو یا اس اس کی بعد ریگولر بھرتی ہوئے ہیں یا پھر اس تاریخ کے بعد سے کنٹریکٹ سے ریگولر ہوئے ہیں اپنی کٹوتی کو یقینی بنائیں تاکہ آپکا پینشن فنڈ اکاؤنٹ شروع ہو سکے۔




Comments

Popular posts from this blog

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری

Lum sum pay for Punjab contract employee