Main hole cover in punjab

اگر کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار ہوں گے، 

کوئی بھی شخص مین ہول کے ڈھکن چوری کرتا، بیچتا یا خریدتا پایا گیا تو اس کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا، مراسلہ



 

Comments

Popular posts from this blog

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs)

Lum sum pay for Punjab contract employee

میں PSER سروے میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری