Posts

پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے عوامی فلاحی پروگرام

Image
 🌸 وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے عوامی فلاحی پروگرام 🌸 جو آپ گھر بیٹھے آن لائن حاصل کر سکتے ہیں: 1️⃣ مینارٹی کارڈ mcard.punjab.gov.pk 2️⃣ دھی رانی پروگرام cmp.punjab.gov.pk 3️⃣ مریم کی دستک dastak.punjab.gov.pk 4️⃣ آسان کاروبار کارڈ akc.punjab.gov.pk 5️⃣ فری سولر پینل سکیم cmsolarscheme.punjab.gov.pk 6️⃣ زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن cmstp.punjab.gov.pk 7️⃣ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام portal.tevta.gop.pk/admission.aspx 8️⃣ گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام certifications.pitb.gov.pk 9️⃣ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام acag.punjab.gov.pk 🔟 گرین ٹریکٹر پروگرام agripunjab.gov.pk 1️⃣1️⃣ ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام agripunjab.gov.pk/jobs 1️⃣2️⃣ پی ایس ای آر پروگرام (PSER) pser.punjab.gov.pk 1️⃣3️⃣ ہونہار اسکالرشپ پروگرام honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk 1️⃣4️⃣ آسان کاروبار فنانس اسکیم akf.punjab.gov.pk 🌿 وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے عوام کے لیے بنائے گئے یہ تمام پروگرام آن لائن دستیاب ہیں، جن سے آپ گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 🌿

Good News for BS 4 years degree holders

Image
 *سرگودھا سی ای او ایجوکیشن کی جانب سے اطلاع* *محکمہ نے PST اساتذہ کی پروموشن کے سلسلے میں BS چار سالہ ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی فائلیں طلب کر لی* ہیں*۔ *مزید یہ کہ BS (4 Years) ڈگری کو پروموشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔* *تمام متعلقہ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اپنی مکمل فائل مقررہ مدت کے اندر جمع کروائیں۔*

The Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025

Image
 زمینوں سے ناجائز قبضے ختم کروانے کے نئے نظام کا جائزہ ------------------------------------- حکومت پنجاب نےزمینوں پر ناجائز قبضے کے خاتمےکا قانون The Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025 ایک اچھےمقصد کے پیش نظر نافذ کیا ہے- اس کی صوبائی سطح پر واقعی اشد ضرورت تھی کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایک وفاقی قانون اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا تھا۔  اس قانون کا بنیادی مقصدکمزور افراد، بیواؤں اور یتیموں کو مؤثر اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی کی سربراہی میں تشکیل کردہ Dispute Resolution Committee کا بہت اہم کردار ہے۔ ڈی پی او بھی اس کمیٹی کے ممبر ہیں۔ یہ کمیٹی تنازعے کو amicably حل کروا سکتی ہے  یا محکمہ مال کو زمین کی تقسیم نوے دن میں مکمل کرنے کا حکم دے سکتی ہے یا پھر ریفرنس پراپرٹی ٹربیونل کو بھیج سکتی ہے۔ ٹربیونل ہائی کورٹ کے سابقہ/ریٹائرڈ جج یا ریٹائرڈ/سابقہ ڈسٹرکٹ سیشن جج پر مشتمل ہو گا۔  متذکرہ بالا کمیٹیوں کی کارکردگی کی کے بارے میں لوگ مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں- اس پورے نظام کی کامیابی کی چابی اس کمیٹی کے...

Reimbursement of medical charges

Image
 اس لیٹر کے مطابق ملازمین درج ذیل علاج کروانے کا معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں

Micro Gateway Payment (MPG)

 فیڈرل اور پراونشل گورنمنٹ ملازمین کی تنخوا اور پینشن  Micro Gateway Payment (MPG) کے ذریعہ بھیجنا شروع کی جا چکی ہے۔ اس ضمن میں تمام ملازمین اور پینشنر حضرات سے گزارش ہے کہ ۱. پینشن سلپ یا payslip پر درج شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کنفرم کر لیں کہ  اوریجنل CNIC کے مطابق بلکل درست ہے ۲. شناختی کارڈ expire ہونے سے ایک ماہ پہلے renew کروا لیں۔ ۳. اگر آپ کا شناختی کارڈ کبھی گم  ہوا تھا اور آپ نے نیا شناختی کارڈ بنوا لیا تھا تو نئے بنوائے گئے شاختی کارڈ کو بینک میں بھی جمع کروا دیں۔  ۴. پینشن سلپ یا salary slip پر درج بینک اکاؤنٹ نمبر اور IBAN نمبر کی اچھی طرح تسلی کر لیں یہ مکمل طور پر درست ہونا ضروری ہے۔  ۵. پینشنر حضرات گورنمنٹ کی ہدایات کی مطابق مطلوبہ وقت پر biomateric وریفکیشن لازمی کروا لیں۔ اگر اوپر دی گئی ہدایات میں سے کسی ایک میں غلطی پائی گئی تو پینشن یا تنخوا credit ہونے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔  *نوٹ* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین ابھی MPG پر منتقل نہیں ہوئے۔ اگلے آنے والی ایک سے دو ماہ کے اندر منتقل ہوجائیں ...

Authority Letter for Enumerator

Image
Here is Authority Letter for Enumerator of Tehsil Model town. Authority Letter for Enumerator

پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)

Image
 *‏پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)  سروے ہو رہا ہے، جو کہ پورے پنجاب میں بیک وقت جاری ہے۔ یہ سروے حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ہو رہا ہے* اس سروے کا مقصد ہر خاندان کے درست معاشی و سماجی حالات کا ریکارڈ تیار کرنا ہے تاکہ حکومت پنجاب فلاحی منصوبوں کو زیادہ مؤثر اور شفاف طریقے سے عوام تک پہنچا سکے۔  *ان منصوبوں میں شامل ہیں:* 1. راشن کارڈ 2. صحت کارڈ 3. ہمت کارڈ 4. کسان کارڈ 5. لائیو اسٹاک کارڈ 6. ہارٹ سرجری پروگرام 7. مینارٹی کارڈ 8. تعلیمی وظائف اور تعلیمی سکیمیں 9. روشن گھرانہ سولر پروگرام 10. ای بائیک سکیم 11. دھی رانی جہیز پروگرام 12. اپنی چھت اپنا گھر سکیم 13. آسان کاروبار سکیم        وغیرہ...  *اہم ہدایات برائے عوام:* 1. جب سروے کرنے والے  آپ کے پاس آئیں تو اُن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ 2. اپنی درست اور مکمل معلومات فراہم کریں (شناختی کارڈ نمبر، خاندانی تفصیل، آمدنی وغیرہ)۔ 3. آپ کا فراہم کردہ ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا غلط استعمال نہیں ہوگا، کیونکہ یہ سروے براہِ راست پنجاب حکومت کی زیر نگرانی ہو رہا ہے۔ یہ سروے مستقبل میں پورے پنجا...