Posts

T Cash Card Punjab

Image
 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐮𝐬𝐞𝐝 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐨𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐮𝐬𝐞? The 𝐓-𝐂𝐚𝐬𝐡 𝐂𝐚𝐫𝐝 is a physical card you can use for travel and POS payments. The 𝐞𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐢𝐭 𝐖𝐚𝐥𝐥𝐞𝐭 is a digital option in the app, made just for public transport. Pick what works best for you and enjoy a smoother journey. #TCashCard #eTransitWallet #GovtofPunjab #PunjabMasstransitAuthority #RideSmart

وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ

Image
 پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کے لیے "وزیر اعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ" کا اجرا کر دیا گیا ۔ نمایاں خصوصیات: 💰 ماہانہ 25,000 روپے اعزازیہ۔ 💳 اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے رقم کی آسان وصولی۔ 🛡️ شفاف اور جدید ترین ادائیگی کا نظام۔ 🤝 اب تک 66,000 سے زائد امام مسجد صاحبان کی رجسٹریشن مکمل۔ یہ اقدام آئمہ کرام کی بے مثال خدمات کے اعتراف اور ان کے معاشی تحفظ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔

Facial Biometric in NADRA

Image
اب چہرے سے بائیومیٹرک تصدیق۔ اگر فنگر پرنٹس واضح نہ ہونے کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آتی ہے تو نادرا نے اس کا جدید حل متعارف کرا دیا ہے۔ اب شہری چہرے کی شناخت کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے، جو عمر رسیدہ اور طبی مسائل کا شکار افراد کے لیے خاص طور پر مددگار ہے۔ یہ سہولت بیس جنوری سے نادرا مراکز اور پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے دستیاب ہوگی، جو شناخت کو مزید آسان اور محفوظ بنائے گی۔ #NADRA #FacialBiometric #BiometricVerification #PakIdentity #DigitalPakistan #PakID #FaceRecognition #CitizenServices #BiometricSolution #TechForPeople #PakistanUpdates #PublicAwareness

Contributory pension scheme

Image
 اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی ہدایت کے مطابق کے آٹھ جنوری ۲۰۲۴ یا اس کے بعد  کنٹریکٹ سے ریگولر یا بھر تی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ضروری ہے کہ تنخواھ شروع کرانے سے پہلے  پینشن کنٹربوشن فنڈ کے متعلق معلومات بھی جمع کروائیں گے 

Annual increment of BPS11&BPS14

Image
 لیں جی سب اپنی اپنی نیو بیسک پے چیک کر لیں۔ اس چارٹ کے مطابق راؤنڈ آف کر لیں۔ شکریہ

ECCE care giver

Image
 ای سی سی ای کیئرگیورز کی فریاد کب سنی جائے گی پنجاب بھر کی ہزاروں ای سی سی ای کیئرگیورز برسوں سے دیانت داری اور محنت سے خدمات انجام دے رہی ہیں، مگر آج بھی بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ اہم مطالبات: تنخواہ انتہائی کم ہے، کم از کم 25,000 روپے مقرر کی جائے۔ کنٹریکٹ کے بجائے مستقل کیا جائے تاکہ روزگار کا تحفظ مل سکے۔ بلاوجہ اور ذاتی بنیادوں پر برخاستیاں بند کی جائیں۔ چھٹیوں کے دوران مکمل تنخواہ دی جائے۔ رکی ہوئی تنخواہوں کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ تنخواہ براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے۔ اسکول ہیڈز کی من مانی اور غیر منصفانہ رویے کا خاتمہ کیا جائے۔ ہم وزیر تعلیم پنجاب، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان مسائل کا فوری حل نکالا جائے۔ ای سی سی ای کیئرگیورز آپ کی بیٹی، آپ کی بہن، آپ کی آواز

LPR clarification regarding Pension

Image
 26 سال سے کم سروس والوں کی LPR ختم کر دی گئیLprکے لئے سروس کی مدت کم سے کم 26 سال کر دی گئی کم سروس والے LPR لینے کے اہل نہیں ہوں گے۔